نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان)
Appearance
نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پروٹسٹنٹ |
صدر دفاتر | لاہور پاکستان |
ابتدا | 1948 مغربی پاکستان |
باضابطہ ویب سائٹ | [1] |
نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) (انگریزی: National Council of Churches in Pakistan ) پاکستان میں پروٹسٹنٹ تحریک کی نمائندہ مجلس ہے۔ یہ 1948ء میں مغربی پاکستان کی کلیسیاؤں کی مجلس کے طورقائم ہوئی تاہم اس کو یہ نام 1975ء میں دیا گیا۔ اس کے ارکان کلیسیائے پاکستان ، پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان ، سالویشن آرمی چرچ اور ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین کلیسیا ہیں [2]۔ نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) عالمی مجلس برائے کلیسیا کے ساتھ الحاق شدہ ہے[3] ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "تنظیم کی ویب سائٹ"۔ 24 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2020
- ↑ "نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان کے بارے میں"۔ 12 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018
- ↑ "عالمی مجلس برائے کلیسیا کے ایشیائی ارکان"۔ 13 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018